iOS 18
iPhone کے لیے چارجنگ کیبل
آپ کے iPhone میں درج ذیل چارجنگ کیبل میں سے ایک شامل ہے:
USB-C کیبل

آپ موافق پاور اڈیپٹر (الگ سے فروخت کیا جاتا ہے) اور شامل کیبل کا استعمال کرتے ہوئے iPhone کو پاور آؤٹ لیٹ سے کنکٹ کر سکتے ہیں۔ آپ چارج کرنے، فائلیں ٹرانسفر کرنے اور مزید بہت کچھ کے لیے شامل کیبل کو اپنے کمپیوٹر کے USB-C پورٹ سے بھی کنکٹ کر سکتے ہیں۔
USB-C سے Lightning کیبل