iOS 18
iPhone ایپ میں شیئر کرنے کے اختیارات کو حسب خواہش بنانا
آپ منتخب کر سکتے ہیں کہ ایپ کے شیئر مینو میں کون سے اختیارات ظاہر ہوں اور اختیارات کو دوبارہ ترتیب دے سکتے ہیں۔
ایپ میں دستاویز کھولیں، پھر
پر ٹیپ کریں۔
بٹن کی قطار پر دائیں طرف سوائپ کریں، ”مزید“ پر ٹیپ کریں، پھر ”ترمیم کریں“ پر ٹیپ کریں۔
ذیل میں سے کوئی کام کریں:
اختیار دکھائیں: اسے چالو کرنے کے لیے ٹیپ کریں۔
اختیار چھپائیں: اسے بند کرنے کے لیے ٹیپ کریں۔
”پسندیدہ“ میں اختیار شامل کریں:
پر ٹیپ کریں۔
”پسندیدہ“ سے اختیار ہٹائیں:
پر ٹیپ کریں۔
”پسندیدہ“ میں اختیارات کی ترتیب بدلیں: کسی اختیار کے آگے
کو ڈریگ کریں۔
”ہو گیا“ پر ٹیپ کریں۔
یہ بھی دیکھیں iPhone پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنا