اپنے iPad کو پہلی بار چالو کرنے کے بعد ظاہر ہونے والی سیٹ اپ اسکرین۔

شروع ہو جائیں

اپنے نئے iPad کا استعمال شروع کرنے سے پہلے چند بنیادی فیچر سیٹ اَپ کریں۔

بنیادی چیزیں سیٹ اَپ کریں

ویجٹ والی حسب خواہش بنائی گئی iPad کی ہوم اسکرین۔

ذاتی ٹچ شامل کریں

آپ کا iPad آپ کے اسٹائل، دلچسپیوں اور ڈسپلے کی ترجیحات کی عکاسی کر سکتا ہے۔ لاک اسکرین کو حسب خواہش بنائیں، ہوم اسکرین میں ویجٹ شامل کریں، متن کا سائز ایڈجسٹ کریں اور بہت کچھ کریں۔

اپنے iPad کو اپنا بنائیں

‏iPad جس میں اسکرین پر دو مختلف ایپ کھلے ہوئے ہیں

‏iPad کے ساتھ ملٹی ٹاسک کریں

متعدد ایپ اور ونڈو کے ساتھ کام کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

‏iPad پر اپنے ورک فلو کو اسٹریم لائن کریں

پودوں کے ڈرائنگ پر مشتمل ایک Freeform بورڈ جس کے نیچے ڈرائنگ ٹولز ہیں۔

اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھائیں

‏Apple Pencil کے ساتھ اپنے اظہار کے نئے طریقے دریافت کریں۔

‏⁨Apple Pencil⁩ کے ساتھ مزید کام کریں

پاپ اوور والی سیٹنگ اسکرین جس میں اسکرین ٹائم سیٹ اپ دکھایا جا رہا ہے۔

بچوں کے لیے فیچر سیٹ اپ کرنا

جب آپ فیصلہ کر لیں کہ آپ کا بچہ اپنے خود کے iPad کے لیے تیار ہے تو آپ ان کے لیے ایک Apple اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں، انہیں فیملی شیئرنگ میں شامل کر سکتے ہیں، پیرنٹل کنٹرول کے ذریعے ان کے استعمال کی رہنمائی کر سکتے ہیں اور بچوں کے لیے دیگر موزوں فیچر سیٹ اپ کر سکتے ہیں۔

‏iPad کو اپنے بچے کے لیے حسب خواہش بنانا

‏iPad یوزر گائیڈ کا جائزہ لینے کے لیے صفحے کے اوپری حصے میں فہرستِ مضامین پر کلک کریں یا تلاش کے خانے میں کوئی لفظ یا فقرہ درج کریں۔

مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔