اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا
اپنے iPad کو پہلی بار چالو کرنے کے بعد ظاہر ہونے والی سیٹ اپ اسکرین۔

شروعات کرنا

اپنے نئے iPad کا استعمال شروع کرنے سے پہلے چند بنیادی فیچر سیٹ اپ کریں۔

بنیادی چیزیں سیٹ اَپ کریں

‏iPad کی حسب خواہش بنائی گئی لاک اسکرین۔

ذاتی ٹچ شامل کریں

آپ کا iPad آپ کے اسٹائل، دلچسپیوں اور ڈسپلے کی ترجیحات کی عکاسی کر سکتا ہے۔ لاک اسکرین کو حسب خواہش بنائیں، ہوم اسکرین میں ویجٹ شامل کریں، متن کا سائز ایڈجسٹ کریں اور بہت کچھ کریں۔

اپنے iPad کو خود کا بنائیں

‏iPad جس میں اسکرین پر دو مختلف ایپ کھلے ہوئے ہیں

‏iPad کے ساتھ ملٹی ٹاسک کریں

متعدد ایپ اور ونڈو کے ساتھ کام کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

‏iPad پر اپنے ورک فلو کو اسٹریم لائن کریں

ایک Freeform بورڈ جس کے نیچے پودوں کے ڈرائنگ اور ڈرائنگ کے ٹول ہیں۔

اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھائیں

‏Apple Pencil کے ساتھ اپنے اظہار کے نئے طریقے دریافت کریں۔

‏Apple Pencil کے ساتھ مزید کام کریں

‏iPad یوزر گائیڈ کا جائزہ لینے کے لیے صفحے کے اوپری حصے میں فہرستِ مضامین پر کلک کریں یا تلاش کے خانے میں کوئی لفظ یا فقرہ درج کریں۔

مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔