‏iPhone اور Apple Watch پر Apple Sports لائیو سرگرمیوں کے الرٹ

اپنا گیم شروع کرنا

‏Apple Sports کھیلوں کے شائقین کے لیے بنایا گیا ایک انتہائی تیز اور نیویگیٹ کرنے میں آسان ایپ ہے۔ ریئل ٹائم اسکور اور اعداد و شمار کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہیں یا اپنے iPhone کی لاک اسکرین اور اپنی Apple Watch پر لائیو اسکور اور کھیل کے اپڈیٹ دیکھنے کے لیے “لائیو سرگرمیاں” چالو کریں (iOS 18 یا بعد کا ورژن اور watchOS 11 یا بعد کا ورژن مطلوب ہے)۔

آپ باکس اسکور، آنکھوں دیکھا حال، ٹیم کے اعداد و شمار، لائن اپ کی معلومات اور نتائج کے امکانات (جہاں دستیاب ہوں) کے ساتھ زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں یا Apple TV ایپ اور کنکٹڈ اسٹریمنگ ایپ میں لائیو گیم دیکھنے کے لیے ٹیپ کر سکتے ہیں۔

‏Apple Sports ایپ ایک نظر میں

‏iPhone پر Apple Sports ایپ انسٹال کریں

‏Apple Sports یوزر گائیڈ کا جائزہ لینے کے لیے صفحے کے اوپری حصے میں فہرستِ مضامین پر کلک کریں یا تلاش کے خانے میں کوئی لفظ یا فقرہ درج کریں۔

سبھی فیچر اور مواد سبھی ممالک یا خطوں میں دستیاب نہیں ہیں۔
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔