ہدایات کا بٹن

ذرائع نقل و حمل نقشہ منتخب ہونے پر ذرائع نقل و حمل ہدایات کا استعمال کر کے یا “جائزہ لیں”، “ڈرائیونگ” یا “سیٹلائٹ” نقشہ منتخب ہونے پر آپ کے سفر کے ڈیفالٹ موڈ (ڈرائیونگ ، واکنگ ، یا سائیکلنگ ) کا استعمال کر کے آپ کی موجودہ لوکیشن سے منزل تک پہنچنے کے تخمینی سفر کے وقت کی نشاندہی کرتا ہے۔

دوسرا نقشہ منتخب کرنے کے لیے اوپر دائیں طرف موجود بٹن پر ٹیپ کریں۔ اپنا ڈیفالٹ سفر موڈ تبدیل کرنے کے لیے سیٹنگ  > ایپ > نقشہ پر جائیں، پھر “سفر کی ترجیحی قسم” کے نیچے ایک اختیار منتخب کریں۔