اپنے Mac پر Handoff چالو کرنا
macOS 13: Apple مینو
> سسٹم سیٹنگ منتخب کریں، سائڈبار میں “عام” پر کلک کریں، “AirDrop اور Handoff” پر کلک کریں، پھر “اس Mac اور اپنے iCloud ڈیوائسوں کے درمیان Handoff کی اجازت دیں” کو چالو کریں۔macOS 12. 5 یا پہلے کا ورژن: Apple مینو > سسٹم ترجیحات منتخب کریں، “عام” پر کلک کریں، پھر “اس Mac اور اپنے iCloud ڈیوائسوں کے درمیان Handoff کی اجازت دیں” منتخب کریں۔