‏⁨iPhone 12⁩

‏iPhone 12 پر کیمروں، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏⁨iPhone 12⁩ کا سامنے کا ویو۔ سامنے کا کیمرا سب سے اوپر وسط میں ہے۔ سائڈ بٹن دائیں طرف موجود ہے۔ ‏Lightning کنکٹر نیچے کی طرف ہے۔ بائیں طرف نیچے سے اوپر تک SIM ٹرے، والیوم بٹن اور رِنگ/خاموش سوئچ ہیں۔

1 سامنے کا کیمرا

2 سائڈ بٹن

3 Lightning کنکٹر

4 SIM ٹرے

5 والیوم بٹن

6 رِنگ/خاموش سوئچ

‏⁨iPhone 12⁩ کا پیچھے کا ویو۔ پیچھے کے کیمرے اور فلیش اوپر بائیں طرف ہیں۔

7 پیچھے کا کیمرا

8 فلیش