اپنے Mac پر Wi-Fi چالو کرنا

اپنے Mac پر مینو بار میں Wi-Fi اسٹیٹس مینو پر کلک کریں، پھر Wi-Fi کو چالو یا بند کریں۔

‏Wi-Fi نیٹ ورک سے کنکٹ کرنے کے لیے Wi-Fi اسٹیٹس مینو پر کلک کریں، پھر نیٹ ورک منتخب کریں، یا “دیگر نیٹ ورک” منتخب کریں، پھر نیٹ ورک منتخب کریں۔ (اگر نیٹ ورک پوشیدہ ہے تو “دیگر نیٹ ورک” کی فہرست کے نیچے تک اسکرول کریں، “دیگر” منتخب کریں، نیٹ ورک کا نام اور پاس ورڈ درج کریں، پھر “شامل ہوں” پر کلک کریں۔)