فون ایپ کا لے آؤٹ تبدیل کرنا
آپ اپنے پسندیدہ، حالیہ اور وائس میل کو ایک ٹیب میں یکجا کرنے کے لیے یونیفائیڈ لے آؤٹ استعمال کرنا منتخب کر سکتے ہیں یا انہیں الگ ٹیب میں ترتیب دینے کے لیے کلاسک لے آؤٹ منتخب کر سکتے ہیں۔
اپنے iPhone پر فون ایپ
پر جائیں۔اپنی اسکرین کے نچلے حصے میں “کال” (یونیفائیڈ لے آؤٹ میں) یا “حالیہ” (کلاسک لے آؤٹ میں) پر ٹیپ کریں۔
پر ٹیپ کریں، پھر ذیل میں سے ایک منتخب کریں: یونیفائیڈ: آپ کے پسندیدہ روابط، حالیہ کال اور وائس میل اسکرین کے نچلے حصے میں “کال” ٹیب میں یکجا کیے جاتے اور ڈسپلے کیے جاتے ہیں۔
کلاسک: آپ کے پسندیدہ روابط، حالیہ کال اور وائس میل کو اسکرین کے نچلے حصے میں علیحدہ ٹیب میں ترتیب دیا جاتا ہے۔