اپنے Mac اور iPhone کو کنکٹ کرنے کے لیے Bluetooth کا استعمال کرنا

  • ‏macOS 13 یا بعد کا ورژن: ‏Apple مینو  > سسٹم سیٹنگ منتخب کریں، پھر سائڈ بار میں ⁨Bluetooth®⁩ پر کلک کریں۔ (آپ کو نیچے تک اسکرول کرنا پڑ سکتا ہے۔) دائیں طرف Bluetooth چالو کریں (اگر یہ پہلے سے چالو نہیں ہے)۔ دائیں طرف اپنا iPhone منتخب کریں، پھر Connect پر کلک کریں۔

  • ‏macOS 12. 5 یا پہلے کا ورژن: ‏Apple مینو  > سسٹم ترجیحات منتخب کریں، پھر Bluetooth پر کلک کریں۔ اگر Bluetooth چالو نہیں ہے تو “Bluetooth چالو کریں” پر کلک کریں۔ اپنا iPhone منتخب کریں، پھر Connect پر کلک کریں۔