اسکرین کے اوپری حصے میں موجود اسٹیٹس آئیکن کی قطار جو iPhone کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔
Face ID والے ماڈلوں پر آپ “کنٹرول سینٹر” میں اضافی اسٹیٹس آئیکن دیکھ سکتے ہیں۔