‏⁨iPhone SE⁩ (دوسری جنریشن)

‏iPhone SE (دوسری جنریشن) پر کیمروں، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏⁨iPhone SE⁩ (دوسری جنریشن) کا سامنے کا ویو۔ سامنے کا کیمرا سب سے اوپر اسپیکر کے بائیں طرف ہے۔ دائیں طرف اوپر سے نیچے تک سائڈ بٹن اور SIM ٹرے ہیں۔ ہوم بٹن نیچے وسط میں ہے۔ ‏Lightning کنکٹر نچلے کنارے پر ہے۔ بائیں طرف نیچے سے اوپر تک والیوم بٹن اور رِنگ/خاموش سوئچ ہیں۔

1 سامنے کا کیمرا

2 سائڈ بٹن

3 SIM ٹرے

4 ہوم بٹن/Touch ID

5 Lightning کنکٹر

6 والیوم بٹن

7 رِنگ/خاموش سوئچ

‏⁨iPhone SE⁩ (دوسری جنریشن) کا پیچھے کا ویو۔ پیچھے کا کیمرا اور فلیش اوپر بائیں طرف ہیں۔

8 پیچھے کا کیمرا

9 فلیش