‏Bluetooth چالو کرنا

  • ‏Face ID والے iPhone پر: کنٹرول سینٹر کھولنے کے لیے اوپری بائیں کنارے سے نیچے کی طرف سوائپ کریں، پھر Bluetooth چالو کرنے کے لیے ‏Bluetooth بٹن پر ٹیپ کریں۔

  • ‏Touch ID والے iPhone پر: کنٹرول سینٹر کھولنے کے لیے نیچے سے اوپر کی طرف سوائپ کریں، پھر Bluetooth چالو کرنے کے لیے ‏Bluetooth بٹن پر ٹیپ کریں۔

  • ‏iPad پر: کنٹرول سینٹر کھولنے کے لیے اوپری بائیں کنارے سے نیچے کی طرف سوائپ کریں، پھر Bluetooth چالو کرنے کے لیے ‏Bluetooth بٹن پر ٹیپ کریں۔

  • ‏Mac پر: مینو بار میں “کنٹرول سینٹر” مینو پر کلک کریں، پھر Bluetooth چالو کرنے کے لیے ‏Bluetooth بٹن پر کلک کریں۔