اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن ان کرنا
App Store، Apple Music، iCloud، FaceTime، Apple Books وغیرہ جیسی Apple خدمات تک رسائی کے لیے اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن اِن کریں۔
آپ اپنا Apple ڈیوائس سیٹ اَپ کرتے وقت یا کسی بھی وقت سائن اِن کر سکتے ہیں:
iPhone یا iPad پر: سیٹنگ
پر جائیں، پھر Apple اکاؤنٹ پر ٹیپ کریں۔
Mac پر: Apple مینو
> سسٹم سیٹنگ منتخب کریں، پھر سائڈ بار میں “اپنے Apple اکاؤنٹ سے سائن اِن کریں” پر کلک کریں۔
اگر آپ کے پاس Apple اکاؤنٹ نہیں ہے تو آپ اسے بنا سکتے ہیں۔
آپ اپنے Apple اکاؤنٹ کی معلومات دیکھ اور تبدیل کر سکتے ہیں جن میں آپ کا نام، تصویر، رابطے کی معلومات، پاس ورڈ، سیکورٹی سیٹنگ اور ادائیگی اور ترسیل کی معلومات شامل ہیں۔
آپ کی معلومات اور مواد آپ کے ان تمام ڈیوائسوں پر دستیاب ہیں جہاں آپ نے ایک ہی Apple اکاؤنٹ میں سائن اِن کیا ہوا ہے۔ Apple سپورٹ کا مضمون اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن اِن کرنا دیکھیں۔