اپنے Mac پر Bluetooth چالو کرنا

  • ‏macOS 13: ‏Apple مینو  > سسٹم ترجیحات منتخب کریں، سائڈ بار میں Bluetooth پر کلک کریں، پھر Bluetooth چالو کریں۔

  • ‏macOS 12. 5 یا پہلے کا ورژن: ‏Apple مینو  > سسٹم ترجیحات منتخب کریں، Bluetooth پر کلک کریں، پھر “Bluetooth چالو کریں” پر کلک کریں۔