ذیل میں سے کوئی کام کریں:
اسکرین کے نچلے کنارے سے اوپر کی طرف سوائپ کریں۔
چار یا پانچ انگلیوں کو ایک ساتھ پِنچ کریں۔
ہوم بٹن دبائیں (ہوم بٹن والے iPad پر)۔