iPad Pro 11 انچ (پہلی جنریشن)
iPad Pro 11 انچ (پہلی جنریشن) پر کیمرے، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔
 | سامنے کا کیمرا
ٹاپ بٹن
والیوم بٹن
|
 | پیچھے کا کیمرا
فلیش
Smart Connector USB-C کنکٹر
SIM ٹرے (Wi-Fi + cellular)
Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنکٹر
|
iPad Pro کے ساتھ شروع کرنا