Siri کے ساتھ کال ہینگ اپ کو سپورٹ کرنے والے ماڈل
iPad mini (چھٹی جنریشن اور بعد کا ورژن)
iPad mini (A17 Pro)
iPad (نویں جنریشن اور بعد کا ورژن)
iPad (A16)
iPad Air (چوتھی جنریشن اور بعد کا ورژن)
iPad Air 11 انچ (M2 اور M3)
iPad Air 13 انچ (M2 اور M3)
iPad Pro 11 انچ (دوسری، تیسری اور چوتھی جنریشن)
iPad Pro 11 انچ (M4)
iPad Pro 12.9 انچ (چوتھی جنریشن اور بعد کا ورژن)
iPad Pro 13 انچ (M4)
Siri کے ساتھ کال ہینگ اپ کو سپورٹ کرنے والے ہیڈفون
مندرجہ ذیل ہیڈ فون iPadOS 17 یا بعد کے ورژن ( iPad چھٹی اور ساتویں جنریشن کے علاوہ) والے iPad پر Siri کے ساتھ کال ہینگ اپ کو سپورٹ کرتے ہیں۔
AirPods 2، 3 اور 4 (دونوں ماڈل)
AirPods Max
AirPods Pro (سبھی جنریشن)
Beats Solo Pro
Powerbeats
Powerbeats Pro