‏Thunderbolt / USB 4 کو سپورٹ کرنے والے ماڈل

  • ‏⁨iPad Pro⁩ 11 انچ (تیسری اور چوتھی جنریشن)

  • ‏⁨iPad Pro⁩ 11 انچ (M4)

  • ‏⁨iPad Pro⁩ 12.9 انچ (پانچویں جنریشن اور بعد کا ورژن)

  • ‏⁨iPad Pro⁩ 13 انچ (M4)

نوٹ: آپ USB-C ایکسسری کو Thunderbolt / USB 4 پورٹ سے بھی کنکٹ کر سکتے ہیں۔