‏⁨iPad Pro⁩ 12.9 انچ (چوتھی جنریشن)

‏⁨iPad Pro⁩ 12.9 انچ (چوتھی جنریشن) پر کیمرے، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏iPad Pro کے سامنے کا منظر جس میں اوپر مرکز میں سامنے کے کیمرے کے لیے کال آؤٹ، اوپر دائیں جانب ٹاپ بٹن اور دائیں جانب والیوم بٹن ہے۔

1 سامنے کا کیمرا

2 ٹاپ بٹن

3 والیوم بٹن

‏iPad Pro کے پیچھے کا منظر جس میں اوپر بائیں پیچھے کے کیمرے اور فلیش کے لیے کال آؤٹ، نیچے مرکز میں Smart Connector اور USB-C کنکٹر، نیچے بائیں SIM ٹرے (Wi-Fi + Cellular) اور بائیں Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنکٹر ہے۔

4 پیچھے کے کیمرے

5 فلیش

6 ‏LiDAR اسکینر

7 Smart Connector

8‏USB-C کنکٹر

9 ‏SIM ٹرے (Wi-Fi + cellular)

10 ‏Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنکٹر