‏iPad Air (چوتھی جنریشن)

‏⁨iPad Air⁩ (چوتھی جنریشن) پر کیمرے، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏iPad Air کے سامنے کا منظر جس میں اوپر مرکز میں سامنے کے کیمرے کے لیے کال آؤٹ، اوپر دائیں جانب ٹاپ بٹن اور Touch ID اور دائیں جانب والیوم بٹن ہے۔

1 سامنے کا کیمرا

2 ٹاپ بٹن/ Touch ID

3 والیوم بٹن

‏iPad Air کے پیچھے کا منظر جس میں اوپر بائیں پیچھے کے کیمرے اور فلیش کے لیے کال آؤٹ، نیچے مرکز میں Smart Connector اور USB-C کنکٹر، نیچے بائیں SIM ٹرے (Wi-Fi + Cellular) اور بائیں Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنکٹر ہے۔

4 پیچھے کا کیمرا

5 Smart Connector

6‏USB-C کنکٹر

7 ‏SIM ٹرے (Wi-Fi + cellular)

8 ‏Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنکٹر