iPad پر Safari میں ٹیب کھولنا اور بند کرنا
متعدد کھلے ہوئے ویب صفحات کے درمیان نیویگیٹ کرنے میں مدد کے لیے ٹیب کا استعمال کریں۔
نئے ٹیب میں لنک کھولنا
اپنے iPad پر Safari ایپ
میں جائیں۔لنک کو ٹچ اور ہولڈ کریں پھر “بیک گراؤنڈ میں کھولیں” پر ٹیپ کریں۔
ٹیب کی سرگزشت دیکھنا
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس ٹیب میں آپ پہلے کن ویب صفحات پر گئے ہیں۔
اپنے iPad پر Safari ایپ
میں جائیں۔
یا
کو ٹچ اور ہولڈ کریں۔
ٹیب کو بند کرنا
اپنے iPad پر Safari ایپ
میں جائیں۔
پر ٹیپ کریں، پھر اسے بند کرنے کے لیے ٹیب کے اوپری دائیں کونے میں
پر ٹیپ کریں۔
تجویز: اس “ٹیب گروپ” میں موجود تمام ٹیب کو بیک وقت بند کرنے کے لیے
کو ٹچ اور ہولڈ کریں، پھر “تمام [تعداد] ٹیب بند کریں” پر ٹیپ کریں۔
حال ہی میں بند کیے گئے ٹیب کھولنا
اپنے iPad پر Safari ایپ
میں جائیں۔
کو ٹچ اور ہولڈ کریں، پھر حالیہ بند کیے گئے ٹیب کی فہرست سے منتخب کریں۔