iPad پر Photo Booth میں موجود تصویر کو حذف کرنا، شیئر کرنا یا کاپی کرنا
آپ Photo Booth ایپ
میں لی گئی تصاویر کو حذف، کاپی اور شیئر کر سکتے ہیں۔
Photo Booth میں تصویر حذف کرنا
اسکرین کے نچلے حصے میں تصویر کے تھمب نیل پر ٹیپ کریں۔
پر ٹیپ کریں پھر “تصویر حذف کریں” پر ٹیپ کریں۔
Photo Booth میں تصویر شیئر یا کاپی کرنا
اسکرین کے نچلے حصے میں تصویر کے تھمب نیل پر ٹیپ کریں۔
پر ٹیپ کریں پھر شیئرنگ کا اختیار منتخب کریں۔آپ تصویر کو کسی اور دستاویز میں پیسٹ کرنے کے لیے “تصویر کاپی کریں” یا تصویر کو تصویر ایپ میں شیئر کردہ البم میں شامل کرنے کے لیے “شیئر کردہ البم میں شامل کریں” بھی منتخب کر سکتے ہیں، تصویر ایپ میں شیئر کردہ البم بنانا دیکھیں۔