“ایپ سوئچر” کو کھولنا

  • ‏Face ID والے iPhone پر: نچلے کنارے سے اوپر کی طرف سوائپ کریں اور اسکرین کے بیچ میں پاز کریں۔

  • ہوم بٹن والے iPhone پر: اسکرین کے نچلے کنارے سے اوپر کی طرف سوائپ کریں۔

  • ‏iPad پر: اسکرین کے اوپری بائیں کونے سے نیچے کی طرف سوائپ کریں۔