‏⁨iPad Air⁩ (تیسری جنریشن)

‏iPad Air (تیسری جنریشن) پر کیمرے، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏iPad Air کے سامنے کا منظر جس میں اوپر مرکز میں سامنے کے کیمرے کے لیے کال آؤٹ، اوپر دائیں جانب ٹاپ بٹن، دائیں جانب والیوم بٹن اور نیچے مرکز میں ہوم بٹن/Touch ID ہے۔

1 سامنے کا کیمرا

2 ٹاپ بٹن

3 والیوم بٹن

4 ہوم بٹن/Touch ID

‏iPad Air کے پیچھے کا منظر جس میں اوپر بائیں پیچھے کے کیمرے کے لیے کال آؤٹ، اوپر دائیں جانب ہیڈ فون جیک، دائیں جانب Smart Connector، نیچے مرکز میں Lightning کنکٹر اور نیچے بائیں SIM ٹرے (Wi-Fi + Cellular) ہے۔

5 پیچھے کا کیمرا

6 ہیڈ فون جیک

7 Smart Connector

8 Lightning کنکٹر

9 ‏SIM ٹرے (Wi-Fi + cellular)