‏iPad ماڈلوں کے ساتھ Apple Pencil کی موافقت

پتہ لگائیں کہ کون سی Apple Pencil (الگ سے فروخت کی جاتی ہے) آپ کے iPad کے ساتھ کام کرتی ہے۔

‏Apple Pencil (پہلی جنریشن)

‏Apple Pencil (پہلی جنریشن)۔

‏Apple Pencil (پہلی جنریشن) درج ذیل ماڈلوں کے ساتھ موافق ہے:

  • ‏iPad mini (پانچویں جنریشن)

  • ‏iPad (چھٹی، ساتویں، آٹھویں، نویں اور دسویں جنریشن)

  • iPad (A16)

  • ‏iPad Air (تیسری جنریشن)

  • ‏iPad Pro ‏9.7 انچ

  • ‏iPad Pro ‏10.5 انچ

  • ‏iPad Pro ‏12.9 انچ (پہلی اور دوسری جنریشن)

دیکھیں ‏iPad کے ساتھ Apple Pencil (پہلی جنریشن) کو پیئر کرنا اور چارج کرنا۔

‏⁨Apple Pencil⁩ (دوسری جنریشن)

‏⁨Apple Pencil⁩ (دوسری جنریشن)۔

‏Apple Pencil (دوسری جنریشن) درج ذیل ماڈلوں کے ساتھ موافق ہے:

  • ‏iPad mini (چھٹی جنریشن)

  • ‏iPad Air (چوتھی اور پانچویں جنریشن)

  • ‏iPad Pro ‏11 انچ (پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی جنریشن)

  • ‏iPad Pro ‏12.9 انچ (تیسری، چوتھی، پانچویں اور چھٹی جنریشن)

دیکھیں ‏iPad کے ساتھ Apple Pencil (دوسری جنریشن) کو پیئر کرنا اور چارج کرنا۔

Apple Pencil (USB-C)

Apple Pencil (USB-C).

‏Apple Pencil (USB-C) درج ذیل ماڈلوں کے ساتھ موافق ہے:

  • ‏iPad mini (چھٹی جنریشن)

  • iPad mini (A17 Pro)

  • ‏iPad (دسویں جنریشن)

  • iPad (A16)

  • ‏iPad Air (چوتھی اور پانچویں جنریشن)

  • ‏⁨iPad Air⁩ 11 انچ (M2 اور M3)

  • ‏⁨iPad Air⁩ 13 انچ (M2 اور M3)

  • ‏iPad Pro ‏11 انچ (پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی جنریشن)

  • ‏iPad Pro ‏12.9 انچ (تیسری، چوتھی، پانچویں اور چھٹی جنریشن)

  • ‏⁨iPad Pro⁩ 11 انچ (M4)

  • ‏⁨iPad Pro⁩ 13 انچ (M4)

دیکھیں ‏iPad کے ساتھ Apple Pencil (USB-C) کو پیئر کرنا اور چارج کرنا.

Apple Pencil Pro

Apple Pencil Pro

‏Apple Pencil Pro درج ذیل ماڈلوں کے ساتھ موافق ہے:

  • iPad mini (A17 Pro)

  • ‏⁨iPad Air⁩ 11 انچ (M2 اور M3)

  • ‏⁨iPad Air⁩ 13 انچ (M2 اور M3)

  • ‏⁨iPad Pro⁩ 11 انچ (M4)

  • ‏⁨iPad Pro⁩ 13 انچ (M4)

‏iPad کے ساتھ Apple Pencil Pro کو پیئر کرنا اور چارج کرنا دیکھیں۔