سسٹم سیٹنگ کھولنا

ذیل میں سے کوئی کام کریں:

  • ‏Apple مینو پر کلک کریں، پھر سسٹم سیٹنگ منتخب کریں۔

  • ‏Dock میں پر کلک کریں۔