فزیکل SIM کو سپورٹ کرنے والے ماڈل

  • ‏iPad mini (پانچویں جنریشن اور بعد کا ورژن)

  • ‏iPad (چھٹی، ساتویں، آٹھویں، نویں اور 10ویں جنریشن)

  • ‏iPad Air (تیسری، چوتھی اور پانچویں جنریشن)

  • ‏iPad Pro ‏11 انچ (پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی جنریشن)

  • ‏iPad Pro ‏12.9 انچ (تیسری، چوتھی، پانچویں اور چھٹی جنریشن)

نوٹ: تمام نیٹ ورک پرووائڈر فزیکل SIM کو سپورٹ نہیں کرتے۔ مزید تفصیلات کے لیے اپنے نیٹ ورک پرووائڈر سے رابطہ کریں۔