“میرے نیٹ ورک کا پتہ لگائیں” کو سپورٹ کرنے والے AirPods

  • AirPods 3

  • ‏AirPods 4 (دونوں ماڈل)

  • ‏AirPods Pro (سبھی جنریشن)

  • ‏⁨AirPods Max⁩

اپنے AirPods کے لیے “نیٹ ورک کا پتہ لگائیں” کو چالو کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے AirPods یوزر گائیڈ میں AirPods 3، ‏AirPods Pro اور AirPods Max کے لیے “ نیٹ ورک کا پتہ لگائیں” کو چالو کرنا دیکھیں۔