MiniPlayer

اسکرین کے نچلے حصے میں فلوٹنگ کنٹرول جو دکھاتے ہیں کہ فی الحال کیا پلے ہو رہا ہے۔ ایپ کے مطابق، آپ آڈیو پلے کرنے یا پاز کرنے، اگلے ٹریک پر جانے، 15 سیکنڈ پیچھے جانے یا 30 سیکنڈ آگے جانے کے لیے MiniPlayer کا استعمال کر سکتے ہیں۔ “ابھی پلے ہو رہا ہے” اسکرین کھولنے کے لیے اس پر ٹیپ کریں۔

”لائبریری میں حالیہ شامل کردہ“ کا اسکرین جس میں نچلے حصے کے قریب MiniPlayer دکھایا گیا ہے۔ پلے ہونے والے گانے کا عنوان دکھانے والا MiniPlayer۔ گانے کے عنوان کے دائیں طرف موجود پاز اور اگلا ٹریک بٹن۔