اپنے Apple اکاؤنٹ

ادائیگی کا ایک ایسا طریقہ شامل کریں جسے آپ اور آپ کی فیملی App Store، iCloud+، Apple Music، وغیرہ کے لیے استعمال کر سکیں۔ اگر آپ ادائیگی کا طریقہ شامل نہیں کر سکتے تو، جانیں کہ کیا کرنا ہے۔

ادائیگی کا ایک طریقہ شامل کریں

ادائیگی کا ایک طریقہ شامل کریں

اپنی ڈیوائس پر ادائیگی کا ایک طریقہ شامل کریں

آپ اپنے Apple اکاؤنٹ میں ادائیگی کا طریقہ شامل کرنے کے لیے اپنی ڈیوائس استعمال کر سکتے ہیں۔

اپنے iPhone پر ادائیگی کا ایک طریقہ شامل کریں

  1. ترتیبات ایپ کھولیں۔

  2. اپنے نام پر تھپکی دیں۔

  3. ادائیگی اور ترسیل پر تھپکی دیں۔ آپ سے اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن ان کرنے کو کہا جا سکتا ہے۔

  4. ادائیگی کا طریقہ شامل کریں پر تھپکی دیں۔

    iPhone کی ایک اسکرین جو Apple اکاؤنٹ کے لیے ادائیگی اور ترسیل کی ترتیبات دکھا رہی ہے۔ ادائیگی کا طریقہ شامل کرنے کے لیے، ادائیگی کا طریقہ شامل کریں پر تھپکی دیں۔
  5. ادائیگی کے طریقے کی تفصیلات درج کریں، پھر ہو گیا پر تھپکی دیں۔

اپنے iPhone پر ادائیگی کے طریقے دوبارہ مرتب کریں

  1. ادائیگی اور ترسیل کی اسکرین پر، ترمیم کریں پر تھپکی دیں۔

  2. ادائیگی کے طریقے کو ٹچ اور ہولڈ کر کے ادائیگی کے طریقوں کی اپنی فہرست میں اسے مزید اوپر یا نیچے گھسیٹیں۔ Apple آپ کی ادائیگی کے طریقے جس ترتیب میں نمودار ہوتے ہیں اسی ترتیب میں انہیں چارج کرنے کی کوشش کرے گا۔

  3. ہو گیا پر تھپکی دیں۔

اگر آپ کے پاس ادائیگی کا ایک طریقہ فائل میں پہلے سے موجود ہے تو، ادائیگی کا اپنا طریقہ تبدیل یا اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ جانیں۔

اپنے iPad پر ادائیگی کا ایک طریقہ شامل کریں

  1. ترتیبات ایپ کھولیں۔

  2. اپنے نام پر تھپکی دیں۔

  3. ادائیگی اور ترسیل پر تھپکی دیں۔ آپ سے اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن ان کرنے کو کہا جا سکتا ہے۔

  4. ادائیگی کا طریقہ شامل کریں پر تھپکی دیں۔

  5. ادائیگی کے طریقے کی تفصیلات درج کریں، پھر ہو گیا پر تھپکی دیں۔

اپنے iPad پر ادائیگی کے طریقے دوبارہ مرتب کریں

  1. ادائیگی اور ترسیل کی اسکرین پر، ترمیم کریں پر تھپکی دیں۔

  2. ادائیگی کے طریقے کو ٹچ اور ہولڈ کر کے ادائیگی کے طریقوں کی اپنی فہرست میں اسے مزید اوپر یا نیچے گھسیٹیں۔ Apple آپ کی ادائیگی کے طریقے جس ترتیب میں نمودار ہوتے ہیں اسی ترتیب میں انہیں چارج کرنے کی کوشش کرے گا۔

  3. ہو گیا پر تھپکی دیں۔

اگر آپ کے پاس ادائیگی کا ایک طریقہ فائل میں پہلے سے موجود ہے تو، ادائیگی کا اپنا طریقہ تبدیل یا اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ جانیں۔

اپنے Apple Vision Pro پر ادائیگی کا ایک طریقہ شامل کریں

  1. ترتیبات ایپ کھولیں۔

  2. اپنے نام پر تھپکی دیں۔

  3. ادائیگی اور ترسیل پر تھپکی دیں۔ آپ سے اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن ان کرنے کو کہا جا سکتا ہے۔

  4. ادائیگی کا طریقہ شامل کریں پر تھپکی دیں۔

  5. ادائیگی کے طریقے کی تفصیلات درج کریں، پھر ہو گیا پر تھپکی دیں۔

اپنے Apple Vision Pro پر ادائیگی کے طریقے دوبارہ مرتب کریں

  1. ادائیگی اور ترسیل کی اسکرین پر، ترمیم کریں پر تھپکی دیں۔

  2. ادائیگی کے طریقے کو ٹچ اور ہولڈ کر کے ادائیگی کے طریقوں کی اپنی فہرست میں اسے مزید اوپر یا نیچے گھسیٹیں۔ Apple آپ کی ادائیگی کے طریقے جس ترتیب میں نمودار ہوتے ہیں اسی ترتیب میں انہیں چارج کرنے کی کوشش کرے گا۔

  3. ہو گیا پر تھپکی دیں۔

اگر آپ کے پاس ادائیگی کا ایک طریقہ فائل میں پہلے سے موجود ہے تو، ادائیگی کا اپنا طریقہ تبدیل یا اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ جانیں۔

اپنے Mac پر ادائیگی کا ایک طریقہ شامل کریں

  1. App Store کو کھولیں۔

  2. اپنے نام پر کلک کریں۔ اگرآپ کا نام نمودار نہیں ہوتا ہے تو، سائن ان بٹن پر کلک کریں، اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن ان کریں، پھر اپنے نام پر کلک کریں۔

  3. اکاؤنٹ کی ترتیبات پر کلک کریں۔ آپ سے اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن ان کرنے کو کہا جا سکتا ہے۔

  4. ادائیگی کی معلومات کے بغل میں، ادائیگیوں کا نظم کریں پر کلک کریں۔

  5. ادائیگی شامل کریں پر کلک کریں۔

  6. ادائیگی کے طریقے کی تفصیلات درج کریں، پھر ہو گیا پر تھپکی دیں۔

    Mac کی ایک اسکرین جو ادائیگی کا نظم کریں کی ترتیبات کو دکھا رہی ہے، نیز ادائیگی شامل کریں بٹن کو نمایاں کیا گیا ہے۔

اپنے Mac پر ادائیگی کے طریقے دوبارہ مرتب کریں

ادائیگی کی معلومات کی اسکرین پر، ادائیگی کے ہر طریقے کے آگے تیر کے نشانات کا استعمال کر کے ادائیگی کے اپنے طریقوں کی فہرست کو مزی اوپر یا نیچے منتقل کریں۔ Apple آپ کی ادائیگی کے طریقے جس ترتیب میں نمودار ہوتے ہیں اسی ترتیب میں انہیں چارج کرنے کی کوشش کرے گا۔

اگر آپ کے پاس ادائیگی کا ایک طریقہ فائل میں پہلے سے موجود ہے تو، ادائیگی کا اپنا طریقہ تبدیل یا اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ جانیں۔

اپنے Windows PC پر ادائیگی کا ایک طریقہ شامل کریں

  1. اپنے Windows PC پر، Apple Music ایپ یا Apple TV ایپ کو کھولیں۔

  2. سائیڈ بار کے نچلے حصے میں اپنے نام پر کلک کریں، پھر میرا اکاؤنٹ دیکھیں کو منتخب کریں۔ آپ کو پہلے اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن ان کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

    Windows کی ایک اسکرین جو Apple Music ایپ دکھا رہی ہے۔ اپنی ادائیگی کے طریقے کا نظم کرنے کے لیے، سائیڈ بار کے نچلے حصے میں اپنے نام پر کلک کریں، پھر میرا اکاؤنٹ دیکھیں کو منتخب کریں۔
  3. ادائیگی کی معلومات کے بغل میں، ادائیگیوں کا نظم کریں پر کلک کریں۔

  4. ادائیگی شامل کریں پر کلک کریں۔

    Windows کی ایک اسکرین جو Apple Music ایپ میں ادائیگیوں کا نظم کریں کی ترتیبات دکھا رہی ہے۔ ادائیگی کا طریقہ شامل کرنے کے لیے، ادائیگی شامل کریں پر کلک کریں۔
  5. ادائیگی کے طریقے کی تفصیلات درج کریں، پھر ہو گیا پر تھپکی دیں۔

اپنے Windows PC پر ادائیگی کے طریقے دوبارہ مرتب کریں

ادائیگی کی معلومات کی اسکرین پر، ادائیگی کے ہر طریقے کے آگے تیر کے نشانات کا استعمال کر کے ادائیگی کے اپنے طریقوں کی فہرست کو مزی اوپر یا نیچے منتقل کریں۔ Apple آپ کی ادائیگی کے طریقے جس ترتیب میں نمودار ہوتے ہیں اسی ترتیب میں انہیں چارج کرنے کی کوشش کرے گا۔

اگر آپ کے پاس ادائیگی کا ایک طریقہ فائل میں پہلے سے موجود ہے تو، ادائیگی کا اپنا طریقہ تبدیل یا اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ جانیں۔

ادائیگی کا ایک طریقہ آن لائن شامل کریں

آپ ادائیگی کا ایک طریقہ account.apple.com میں سائن ان کرنے بعد بھی شامل کر سکتے ہیں۔

کچھ ممالک یا علاقوں میں، جب account.apple.com پر ادائیگی کی معلومات میں آن لائن ترمیم کرتے ہیں تو، ادائیگی کے متبادل طریقے آپ کے اکاؤنٹ سے خود بخود ہٹ سکتے ہیں۔

اگر آپ ادائیگی کا طریقہ شامل نہیں کر سکتے

  • چیک کریں کہ اپنے ملک یا علاقے میں کون سے ادائیگی کے طریقے آپ اپنے Apple اکاؤنٹ کے ساتھ استعمال کر سکتےہیں۔

  • اگر آپ کوئی قبول کردہ ادائیگی کا طریقہ استعمال کر رہے ہیں لیکن آپ کا Apple اکاؤنٹ کسی مختلف ملک یا علاقے پر سیٹ ہے تو، اپنا ملک یا علاقہ تبدیل کریں۔

  • اگر شامل کریں بٹن خاکستری ہو گیا ہے تو، ممکن ہے آپ فیملی شیئرنگ گروپ میں ہوں اور آپ خریداری میں شیئرنگ کا استعمال کرتے ہوں۔ صرف فیملی کا ناظم ہی فائل میں ادائیگی کا طریقہ رکھ سکتا ہے۔ اگر آپ خود اپنے ہی ادائیگی کے طریقے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو، خریداری میں شیئرنگ کو آف کریں، پھر خود اپنا ادائیگی کا طریقہ شامل کریں۔

  • دو بار چیک کریں کہ آپ کا نام، بلنگ کا پتہ، اور دیگر معلومات کا املا صحیح سے لکھا گیا ہے اور آپ کے مالی ادارے کی فائل میں جو درج ہے اس سے مماثل ہے۔

  • کچھ ادائیگی کے طریقوں کا تقاضا ہوتا ہےکہ آپ اپنے مالی ادارے کی ایپ، متنی پیغام، یا دیگر ذرائع سے تصدیق کریں۔ اگر آپ تصدیق کرنے سے قاصر ہیں تو مدد کے لیے اپنے مالی ادارے سے رابطہ کریں۔

شائع کیے جانے کی تاریخ: